حضرت امام سجاد علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر حرم امام علی رضا علیہ السلام میں مجلس عزا اور عزاداری منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3512483 تاریخ اشاعت : 2022/08/11
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم کے صحنوں اور رواقوں میں آپ کے والد بزرگوار حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی تاریخ شہادت کی مناسبت سےمجالس عزاء کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511391 تاریخ اشاعت : 2022/02/27